حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ عَوَّامٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، فِي رَجُلٍ قَالَ لِأَمَتِهِ:" قَدْ أَعْتَقْتُكِ وَتَزَوَّجْتُكِ , قَالَ: هِيَ حُرَّةٌ إنْ شَاءَتْ تَزَوَّجْتُهُ وَإِنْ شَاءَتْ لَمْ تَتَزَوَّجْهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ میں نے تجھے آزاد کیا اور تجھ سے شادی کی تو وہ آزاد ہوجائے گی۔ البتہ عورت اگر چاہے تو اس سے شادی کرلے اور اگر چاہے تو نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16927]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16927، ترقيم محمد عوامة 16409)