☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16409
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16409
حدیث نمبر: 16409 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ عَوَّامٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، فِي رَجُلٍ قَالَ لِأَمَتِهِ:" قَدْ أَعْتَقْتُكِ وَتَزَوَّجْتُكِ , قَالَ: هِيَ حُرَّةٌ إنْ شَاءَتْ تَزَوَّجْتُهُ وَإِنْ شَاءَتْ لَمْ تَتَزَوَّجْهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ میں نے تجھے آزاد کیا اور تجھ سے شادی کی تو وہ آزاد ہوجائے گی۔ البتہ عورت اگر چاہے تو اس سے شادی کرلے اور اگر چاہے تو نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16927]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16927، ترقيم محمد عوامة 16409)
پچھلی حدیث → (16408) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16410)