☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کیا ایسی باندی کا سابقہ خاوند اب ملکیت کی بنا پر اس سے مباشرت کرسکتا ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب النكاح← کیا ایسی باندی کا سابقہ خاوند اب ملکیت کی بنا پر اس سے مباشرت کرسکتا ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 16387 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ: " هِيَ مَمَّا مَلَكَتْ يَمِينُهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ اب یہ اس کی باندی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16903]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16903، ترقيم محمد عوامة 16387)
حدیث نمبر: 16388 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ عَوَّامٍ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " يَطَؤُهَا بِمِلْكِ الْيَمِينِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اب ملکیت کی بنا پر اس سے مباشرت کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16904]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16904، ترقيم محمد عوامة 16388)
حدیث نمبر: 16389 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ: " أَحَلَّتْهَا آيَةٌ وَحَرَّمَتْهَا آيَةٌ أُخْرَى , وَلَا آمُرُكَ وَلَا أَنْهَاكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حمید بن عبدالرحمن فرماتے ہیں کہ پہلی آیت { وأحل لکم ماوراء ذالکم } نے اسے حلال کیا۔ دوسری آیت { حتی تنکح زوجا غیرہ } نے اسے حرام کردیا۔ میں نہ تو تمہیں حکم دیتا ہوں اور نہ منع کرتاہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16905]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16905، ترقيم محمد عوامة 16389)
حدیث نمبر: 16390 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: " لَيْسَ لَهُ أَنْ يَغْشَاهَا بِمِلْكِ الْيَمِينِ , وَإِنْ شَاءَ أَعْتَقَهَا وَزَوَّجَهَا , وَكَانَتْ عندَهُ عَلَى وَاحِدَةٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ ملکیت کی وجہ سے وہ اس سے مباشرت نہیں کرسکتا، اگر چاہے تو اسے آزاد کرکے اس سے نکاح کرلے۔ پھر اس کے پاس صرف ایک طلاق کا حق رہ جائے گا۔ حضرت قتادہ کا بھی یہی قول تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16906]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16906، ترقيم محمد عوامة 16390)
حدیث نمبر: 16391 مصنف ابن ابی شیبہ
جَابِرٍ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ جَابِرٍ ، وَأَبِي سَلَمَةَ، مثله
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر اور حضرت ابو سلمہ سے بھی یونہی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16908]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16908، ترقيم محمد عوامة 16391)