حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: " لَيْسَ لَهُ أَنْ يَغْشَاهَا بِمِلْكِ الْيَمِينِ , وَإِنْ شَاءَ أَعْتَقَهَا وَزَوَّجَهَا , وَكَانَتْ عندَهُ عَلَى وَاحِدَةٍ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ ملکیت کی وجہ سے وہ اس سے مباشرت نہیں کرسکتا، اگر چاہے تو اسے آزاد کرکے اس سے نکاح کرلے۔ پھر اس کے پاس صرف ایک طلاق کا حق رہ جائے گا۔ حضرت قتادہ کا بھی یہی قول تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16906]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16906، ترقيم محمد عوامة 16390)