☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات کے نزدیک علانیہ کا اعتبارہوگا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب النكاح← جن حضرات کے نزدیک علانیہ کا اعتبارہوگا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 16362 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا هُشَيْمٌ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " يُؤْخَذُ بِالْعَلَانِيَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ علانیہ کا اعتبارہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16876]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16876، ترقيم محمد عوامة 16362)
حدیث نمبر: 16363 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ مُسْهِرٍ، وَأَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " يُؤْخَذُ بِالْعَلَانِيَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ علانیہ کا اعتبارہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16877]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16877، ترقيم محمد عوامة 16363)
حدیث نمبر: 16364 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ مَنْصُورِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قال: لَقِيتُ الشَّعْبِيَّ فَسَأَلْتُهُ عَنْ ذَلِكَ، فَقَالَ: قَالَ شُرَيْحٌ: " هَدَمَ الْعَلَانِيَةَ السِّرُّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت منصور بن عبدا لرحمن فرماتے ہیں کہ میں حضرت شعبی سے ملا اور میں نے ان سے اس بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ علانیہ خفیہ کو باطل کردے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16878]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16878، ترقيم محمد عوامة 16364)
حدیث نمبر: 16365 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، قَالَ: " يُؤْخَذُ بِالْعَلَانِيَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوقلابہ فرماتے ہیں کہ علانیہ کا اعتبارہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16879]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16879، ترقيم محمد عوامة 16365)