حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ مَنْصُورِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قال: لَقِيتُ الشَّعْبِيَّ فَسَأَلْتُهُ عَنْ ذَلِكَ، فَقَالَ: قَالَ شُرَيْحٌ: " هَدَمَ الْعَلَانِيَةَ السِّرُّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت منصور بن عبدا لرحمن فرماتے ہیں کہ میں حضرت شعبی سے ملا اور میں نے ان سے اس بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ علانیہ خفیہ کو باطل کردے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16878]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16878، ترقيم محمد عوامة 16364)