☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جب ایک آدمی کے نکاح میں آزاد اور باندی ہوںتوان کے درمیان کیسے تقسیم کرے گا؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب النكاح← جب ایک آدمی کے نکاح میں آزاد اور باندی ہوںتوان کے درمیان کیسے تقسیم کرے گا؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 11
حدیث نمبر: 16341 مصنف ابن ابی شیبہ
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنِ الْمِنْهَالِ، عَنْ زِرٍّ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: " إذَا تَزَوَّجَ الْحُرَّةَ عَلَى الْأَمَةِ قَسَّمَ لِهَذِهِ يَوْمًا وَلِهَذِهِ يَوْمَيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی باندی کے ہوتے ہوئے آزاد سے نکاح کرے تو باندی کو ایک دن اور آزاد کو دودن دے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16854]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16854، ترقيم محمد عوامة 16341)
حدیث نمبر: 16342 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ هَاشِمٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنِ الْمِنْهَالِ، عَنْ زِرٍّ، قَالَ: " إذَا تَزَوَّجَ الْحُرَّةَ عَلَى الْأَمَةِ قَسَّمَ لِلْأَمَةِ يَوْمًا وَلِلْحُرَّةِ يَوْمَيْنِ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی باندی کے ہوتے ہوئے آزاد سے نکاح کرے تو باندی کو ایک دن اور آزاد کو دودن دے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16855]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16855، ترقيم محمد عوامة 16342)
حدیث نمبر: 16343 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، مِثْلَهُ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے بھی یونہی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16856]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16856، ترقيم محمد عوامة 16343)
حدیث نمبر: 16344 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: " لِلْحُرَّةِ يَوْمَانِ وَلَيْلَتَانِ , وَلِلْأَمَةِ يَوْمٌ وَلَيْلَةٌ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ آزادکودودن اور دوراتیں جبکہ باندی کو ایک دن اور ایک رات دے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16857]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16857، ترقيم محمد عوامة 16344)
حدیث نمبر: 16345 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَسْبَاطُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ مَسْرُوقٍ، قَالَ:" إذَا اجْتَمَعَتَا قَسَمَ لِلْحُرَّةِ الثُّلُثَيْنِ مِنْ نَفْسِهِ وَمَالِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مسروق فرماتے ہیں کہ جب آزاد اور باندی جمع ہوجائیں تو آزاد کو اپنے نفس اور مال کے دو ثلث دے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16858]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16858، ترقيم محمد عوامة 16345)
حدیث نمبر: 16346 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر اور حضرت عامر فرماتے ہیں کہ باندی کے ہوتے ہوئے آزادعورت سے شادی کرسکتا ہے اور باندی کو ایک جبکہ آزادکودودن دے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16859]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16859، ترقيم محمد عوامة 16346)
حدیث نمبر: 16347 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " إذَا نُكِحَتِ الْحُرَّةُ عَلَى الْأَمَةِ فُضِّلَتِ الْحُرَّةُ ؛ يُقْسَمُ لِلْحُرَّةِ لَيْلَتَانِ وَلِلْأَمَةِ لَيْلَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جب باندی کے ہوتے ہوئے آزاد عورت سے نکاح کیا گیا تو تقسیم میں آزاد کو برتری حاصل ہوگی۔ آزاد کے لئے دوراتیں اور باندی کے لئے ایک رات ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16861]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16861، ترقيم محمد عوامة 16347)
حدیث نمبر: 16348 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إذَا نَكَحَ الْأَمَةَ ثُمَّ وَجَدَ مَا يَنْكِحُ الْحُرَّةَ ؛ إنْ شَاءَ أَمْسَكَهَا وَيَقْسِمُ لَيْلَتَيْنِ وَلَيْلَةً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے باندی سے نکاح کیا پھر اس نے آزاد عورت سے بھی نکاح کرلیا۔ وہ اگر چاہے توباندی کو روکے رکھے۔ لیکن باندی کو ایک رات اور آزاد کو دوراتیں دے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16862]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16862، ترقيم محمد عوامة 16348)
حدیث نمبر: 16349 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " يَقْسِمُ لِلْحُرَّةِ يَوْمَيْنِ وَلِلْأَمَةِ يَوْمًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ آزادکودودن اور باندی کو ایک دن دے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16863]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16863، ترقيم محمد عوامة 16349)
حدیث نمبر: 16350 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَعْلَى التَّيْمِيُّ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " لِلْحُرَّةِ يَوْمَانِ وَلِلْأَمَةِ يَوْمٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ آزادکودودن اور باندی کو ایک دن دے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16864]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16864، ترقيم محمد عوامة 16350)
حدیث نمبر: 16351 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قال: نَا شَرِيكٌ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: " لِلْحُرَّةِ يَوْمَانِ وَلِلْأَمَةِ يَوْمٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ آزادکودودن اور باندی کو ایک دن دے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16865]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16865، ترقيم محمد عوامة 16351)