حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " إذَا نُكِحَتِ الْحُرَّةُ عَلَى الْأَمَةِ فُضِّلَتِ الْحُرَّةُ ؛ يُقْسَمُ لِلْحُرَّةِ لَيْلَتَانِ وَلِلْأَمَةِ لَيْلَةٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جب باندی کے ہوتے ہوئے آزاد عورت سے نکاح کیا گیا تو تقسیم میں آزاد کو برتری حاصل ہوگی۔ آزاد کے لئے دوراتیں اور باندی کے لئے ایک رات ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16861]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16861، ترقيم محمد عوامة 16347)