☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16347
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16347
حدیث نمبر: 16347 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " إذَا نُكِحَتِ الْحُرَّةُ عَلَى الْأَمَةِ فُضِّلَتِ الْحُرَّةُ ؛ يُقْسَمُ لِلْحُرَّةِ لَيْلَتَانِ وَلِلْأَمَةِ لَيْلَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جب باندی کے ہوتے ہوئے آزاد عورت سے نکاح کیا گیا تو تقسیم میں آزاد کو برتری حاصل ہوگی۔ آزاد کے لئے دوراتیں اور باندی کے لئے ایک رات ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16861]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16861، ترقيم محمد عوامة 16347)
پچھلی حدیث → (16346) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16348)