☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات منبر رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر چڑھتے وقت جوتے اتار دیتے تھے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← جو حضرات منبر رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر چڑھتے وقت جوتے اتار دیتے تھے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 16131 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبَا بَكْرٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا مَعْنُ بْنُ عِيسَى، عَنْ ثَابِتِ بْنِ قَيْسٍ، قَالَ: رَأَيْتُ أَبَا بَكْرٍ " إذَا رَقَى خَلَعَ نَعْلَيْهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ثابت بن قیس فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوبکر صدیق کو دیکھا جب آپ منبر رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر چڑھے تو جوتے اتار لیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16629]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16629، ترقيم محمد عوامة 16131)
حدیث نمبر: 16132 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا مَعْنُ بْنُ عِيسَى، عَنْ مَالِكٍ، قَالَ: سُئِلَ الزُّهْرِيُّ هَلْ تُقَلِّدُ الْمَرْأَةُ أَوْ تُشْعِرُ؟ قَالَ:" لَا بَأْسَ بِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت امام زہری سے دریافت کیا گیا کہ کیا عورت قلادہ ڈالے گی اور اشعار کرے گی؟ آپ نے فرمایا اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16630]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16630، ترقيم محمد عوامة 16132)
حدیث نمبر: 16133 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا مَعْنُ بْنُ عِيسَى، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ هِلَالٍ، قَالَ: رَأَيْتُ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ " إذَا رَقِيَ مِنْبَرَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَلَعَ نَعْلَيْهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن ھلال فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبد العزیز کو دیکھا جب آپ منبر رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر چڑھتے تو جوتے اتار دیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16631]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16631، ترقيم محمد عوامة 16133)