حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا مَعْنُ بْنُ عِيسَى، عَنْ مَالِكٍ، قَالَ: سُئِلَ الزُّهْرِيُّ هَلْ تُقَلِّدُ الْمَرْأَةُ أَوْ تُشْعِرُ؟ قَالَ:" لَا بَأْسَ بِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت امام زہری سے دریافت کیا گیا کہ کیا عورت قلادہ ڈالے گی اور اشعار کرے گی؟ آپ نے فرمایا اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16630]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16630، ترقيم محمد عوامة 16132)