حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا مَعْنُ بْنُ عِيسَى، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ هِلَالٍ، قَالَ: رَأَيْتُ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ " إذَا رَقِيَ مِنْبَرَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَلَعَ نَعْلَيْهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن ھلال فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبد العزیز کو دیکھا جب آپ منبر رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر چڑھتے تو جوتے اتار دیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16631]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16631، ترقيم محمد عوامة 16133)