☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16133
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16133
حدیث نمبر: 16133 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا مَعْنُ بْنُ عِيسَى، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ هِلَالٍ، قَالَ: رَأَيْتُ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ " إذَا رَقِيَ مِنْبَرَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَلَعَ نَعْلَيْهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن ھلال فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبد العزیز کو دیکھا جب آپ منبر رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر چڑھتے تو جوتے اتار دیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16631]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16631، ترقيم محمد عوامة 16133)
پچھلی حدیث → (16132) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16134)