☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
آدمی کو کس چیز کا حکم دیا جائے گا جب وہ حج نہ کر سکے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← آدمی کو کس چیز کا حکم دیا جائے گا جب وہ حج نہ کر سکے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 16068 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " كَانُوا إذَا أَتَوُا الْمَرِيضَ لَمْ يَحُجَّ أَمَرُوهُ أَنْ يَنْحَرَ بَدَنَتَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے مروی ہے کہ صحابہ کرام جب کسی مریض کے پاس آتے جس نے حج نہ کیا ہو تو اس کو اونٹ کی قربانی کا حکم فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16561]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16561، ترقيم محمد عوامة 16068)
حدیث نمبر: 16069 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " كَانُوا يَسْتَحِبُّونَ إذَا لَمْ يَكُنْ حَجَّ أَنْ يُوصِيَ بِهَدْيٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام اس بات کو پسند فرماتے تھے کہ جب حج نہ کرسکے تو قربانی کی وصیت کر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16562]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16562، ترقيم محمد عوامة 16069)