حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " كَانُوا يَسْتَحِبُّونَ إذَا لَمْ يَكُنْ حَجَّ أَنْ يُوصِيَ بِهَدْيٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام اس بات کو پسند فرماتے تھے کہ جب حج نہ کرسکے تو قربانی کی وصیت کر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16562]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16562، ترقيم محمد عوامة 16069)