حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " كَانُوا إذَا أَتَوُا الْمَرِيضَ لَمْ يَحُجَّ أَمَرُوهُ أَنْ يَنْحَرَ بَدَنَتَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے مروی ہے کہ صحابہ کرام جب کسی مریض کے پاس آتے جس نے حج نہ کیا ہو تو اس کو اونٹ کی قربانی کا حکم فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16561]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16561، ترقيم محمد عوامة 16068)