☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16068
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16068
حدیث نمبر: 16068 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " كَانُوا إذَا أَتَوُا الْمَرِيضَ لَمْ يَحُجَّ أَمَرُوهُ أَنْ يَنْحَرَ بَدَنَتَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے مروی ہے کہ صحابہ کرام جب کسی مریض کے پاس آتے جس نے حج نہ کیا ہو تو اس کو اونٹ کی قربانی کا حکم فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16561]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16561، ترقيم محمد عوامة 16068)
پچھلی حدیث → (16067) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16069)