☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في المحرم يرمي الغراب
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الحج← في المحرم يرمي الغراب
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 9
Hadith No.: 15981 Musannaf Ibn Abi Shaibah
أَبُو الْأَحْوَصِ ، زَيْدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، ابْنَ عُمَرَ ، إحْدَى
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا أَبُو الْأَحْوَصِ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، قَالَ: سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ مَا يَقْتُلُ الْمُحْرِمُ؟ فَقَالَ: حَدَّثَتْنِي إحْدَى نِسْوَةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , أَنَّهُ " أَمَرَ بِقَتْلِ الْغُرَابِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا گیا کہ محرم کس چیز کو مار سکتا ہے؟ آپ نے فرمایا مجھ سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ازواج میں سے ایک نے بیان کیا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کوے کے مارنے کا حکم فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16470]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16470، ترقيم محمد عوامة 15981)
Hadith No.: 15982 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَاتِمُ بْنُ إسْمَاعِيلَ، عَنْ جَعْفَرٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: " يَقْتُلُ الْمُحْرِمُ الْغُرَابَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ محرم کوے کو مار سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16471]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16471، ترقيم محمد عوامة 15982)
Hadith No.: 15983 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنِ ابْنِ أَبِي عَمَّارٍ، قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ " يَرْمِي غُرَابًا عَنْ ظَهْرِ بَعِيرِهِ وَهُوَ مُحْرِمٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابو عمارہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو حالت احرام میں دیکھا آپ اونٹ کی پشت پر سوار ہو کر کوّے کو مار رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16472]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16472، ترقيم محمد عوامة 15983)
Hadith No.: 15984 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ حَسَنٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الْأَعْلَى، عَنْ سُوَيْدِ بْنِ غَفَلَةَ، قَالَ: " أَمَرَنَا عُمَرُ بِقَتْلِ الْغُرَابِ وَالزُّنْبُورِ وَنَحْنُ مُحْرِمُونَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سوید بن غفلہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے ہمیں کوے اور بھڑ کو مارنے کا حکم دیا حالانکہ ہم حالت احرام میں تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16473]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16473، ترقيم محمد عوامة 15984)
Hadith No.: 15985 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ آدَمَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: " ارْحَمِ الْغُرَابَ وَأَنْتَ مُحْرِمٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ کوے کو مارسکتے ہو اس حال میں کہ تم حالت احرام میں ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16474]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16474، ترقيم محمد عوامة 15985)
Hadith No.: 15986 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ حُصَيْنٍ، قَالَ: سَأَلْتُ مُجَاهِدًا عَمَّا يَقْتُلُونَ فِي الْحَرَمِ؟ فَقَالَ:" الْحَيَّةُ وَيُرْمَى الْغُرَابُ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حصین فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد سے دریافت کیا کہ محرم کن چیزوں کو مار سکتا ہے؟ آپ نے فرمایا سانپ اور کوے کو مار سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16475]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16475، ترقيم محمد عوامة 15986)
Hadith No.: 15987 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَى، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ قَالَ: يَرْمِي الْمُحْرِمُ الْغُرَابَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ محرم کوے کو مار سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16476]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16476، ترقيم محمد عوامة 15987)
Hadith No.: 15988 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ:" يُقْتَلُ الْغُرَابُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ کوے کو مارا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16477]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16477، ترقيم محمد عوامة 15988)
Hadith No.: 15989 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنُ نُمَيْرٍ ، هِشَامٍ ، أَبِيهِ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ نُمَيْرٍ ، عَنْ هِشَامٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لِيَقْتُلِ الْمُحْرِمُ الْغُرَابَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا چاہئے کہ محرم کوے کو مارے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16478]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16478، ترقيم محمد عوامة 15989)