ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنِ ابْنِ أَبِي عَمَّارٍ، قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ " يَرْمِي غُرَابًا عَنْ ظَهْرِ بَعِيرِهِ وَهُوَ مُحْرِمٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابو عمارہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو حالت احرام میں دیکھا آپ اونٹ کی پشت پر سوار ہو کر کوّے کو مار رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16472]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16472، ترقيم محمد عوامة 15983)