حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ حُصَيْنٍ، قَالَ: سَأَلْتُ مُجَاهِدًا عَمَّا يَقْتُلُونَ فِي الْحَرَمِ؟ فَقَالَ:" الْحَيَّةُ وَيُرْمَى الْغُرَابُ".
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حصین فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد سے دریافت کیا کہ محرم کن چیزوں کو مار سکتا ہے؟ آپ نے فرمایا سانپ اور کوے کو مار سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16475]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16475، ترقيم محمد عوامة 15986)