☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اونٹ کو کھڑا کر کے نحر کریں گے، اور جو فرماتے ہیں کہ بٹھا کر کریں گے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← جو حضرات فرماتے ہیں کہ اونٹ کو کھڑا کر کے نحر کریں گے، اور جو فرماتے ہیں کہ بٹھا کر کریں گے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 15
حدیث نمبر: 15897 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، قَالَ: كَانَ أَبِي " يَنْحَرُ بَدَنَتَهُ وَهِيَ قَائِمَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ میرے والد اونٹنی کو کھڑا کر کے نحر فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16379]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16379، ترقيم محمد عوامة 15897)
حدیث نمبر: 15898 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ الصواف سے مراد جو چار ٹانگوں پر کھڑا ہو اور صوافن سے مراد وہ گھوڑا جو تین ٹانگوں پر کھڑا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16380]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16380، ترقيم محمد عوامة 15898)
حدیث نمبر: 15899 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنُ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، عَنْ إسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: كَانَ ابْنُ عُمَرَ " إذَا أَرَادَ أَنْ يَنْحَرَ هَدْيَهُ عِقَالِهَا، فَقَامَتْ عَلَى ثَلَاثٍ , ثُمَّ نَحَرَهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جب ھدی کا جانور ذبح کرنے کا ارادہ فرماتے تو اس کی کلائی کو ران سے ملا کر باندھتے اور اس کو تین ٹانگوں پر کھڑا کر کے پھر ذبح فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16382]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16382، ترقيم محمد عوامة 15899)
حدیث نمبر: 15900 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، عَنْ أَيْمَنَ بْنِ نَابِلٍ أَبِي عِمْرَانَ، قَالَ: سَأَلْتُ طَاوُسًا عَنْ قَوْلِ اللَّهِ صَوَافَّ سورة الحج آية 36، قَالَ:" تُنْحَرُ قِيَامًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ایمن بن نابل ابی عمران فرماتی ہیں کہ میں نے حضرت طاؤس سے اللہ تعالیٰ کے ارشاد صواف کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا اونٹ کو کھڑا کر کے ذبح کرنا مراد ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16383]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16383، ترقيم محمد عوامة 15900)
حدیث نمبر: 15901 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، عَنْ عُثْمَانَ، عَنْ مُجَاهِدٍ، فِي قَوْلِهِ تَعَالَى: وَالْبُدْنَ جَعَلْنَاهَا لَكُمْ مِنْ شَعَائِرِ اللَّهِ لَكُمْ فِيهَا خَيْرٌ فَاذْكُرُوا اسْمَ اللَّهِ عَلَيْهَا صَوَافَّ سورة الحج آية 36، قَالَ:" إذَا نَحَرَهَا قِيَامًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد اللہ تعالیٰ کے ارشاد { وَ الْبُدْنَ جَعَلْنٰھَا لَکُمْ مِّنْ شَعَآئِرِ اللّٰہِ لَکُمْ فِیْھَا خَیْرٌ فَاذْکُرُوا اسْمَ اللّٰہِ عَلَیْھَا صَوَآفَّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اونٹ کو کھڑا کر کے ذبح کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16384]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16384، ترقيم محمد عوامة 15901)
حدیث نمبر: 15902 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنْ نَافِعِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ " بَعْدَ مَا كَبُرَ يَنْحَرُهَا بَارِكَةً".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما عمر رسیدہ ہونے کے بعد اونٹ کو بٹھا کر ذبح کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16385]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16385، ترقيم محمد عوامة 15902)
حدیث نمبر: 15903 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ:" إنْ شَاءَ قِيَامًا وَإِنْ شَاءَ بَارِكَةً".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر چاہو تو کھڑا کر کے ذبح کرلو اور اگر چاہو تو بٹھا کر ذبح کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16386]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16386، ترقيم محمد عوامة 15903)
حدیث نمبر: 15904 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنْ أَفْلَحَ، عَنِ الْقَاسِمِ، أَنَّهُ" نَحَرَهَا وَهِيَ قَائِمَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قاسم نے اونٹ کو کھڑا کر کے ذبح فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16387]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16387، ترقيم محمد عوامة 15904)
حدیث نمبر: 15905 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا أَبُو خَالِدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، فِي آيَةِ فَاذْكُرُوا اسْمَ اللَّهِ عَلَيْهَا صَوَافَّ سورة الحج آية 36، قَالَ:" قِيَامٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد با ری تعالیٰ { فَاذْکُرُوا اسْمَ اللّٰہِ عَلَیْھَا صَوَآفَّ } کے متعلق فرماتے ہیں کہ کھڑا کر کے ذبح کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16388]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16388، ترقيم محمد عوامة 15905)
حدیث نمبر: 15906 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا أَبُو خَالِدٍ، عَنْ أَشْعَثَ، عَمَّنْ يَذْكُرُ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ لَمَّا رَأَى رَجُلًا يَنْحَرُ بَدَنَتَهُ بَارِكَةً: فَقَالَ:" قِيَامًا سُنَّةُ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ایک شخص کو دیکھا جو اونٹ کو بٹھا کر ذبح کر رہا تھا آپ نے فرمایا اس کو کھڑا کر کے ذبح کرو یہ محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی سنت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16389]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16389، ترقيم محمد عوامة 15906)
حدیث نمبر: 15907 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا أَبُو خَالِدٍ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، أَنّ ابْنَ عُمَرَ كَانَ يَنْحَرُهَا شَابًّا قِيَامًا , فَلَمَّا كَبُرَ نَحَرَهَا وَهِيَ بَارِكَةٌ.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جب جوان تھے تو اونٹ کو کھڑا کر کے ذبح فرماتے جب آپ عمر رسیدہ ہوگئے تو اس کو بٹھا کر ذبح فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16390]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16390، ترقيم محمد عوامة 15907)
حدیث نمبر: 15908 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ:" يَنْحَرُهَا وَهِيَ بَارِكَةٌ , أَهْوَنُ عَلَيْهَا وَعَلَى مَنْ يَنْحَرُهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اونٹ کو بٹھا کر ذبح کرنے میں اونٹ کے لیے بھی آسانی ہے اور ذبح کرنے والے کے لیے بھی آسانی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16391]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16391، ترقيم محمد عوامة 15908)
حدیث نمبر: 15909 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ يُونُسَ، عَنْ زِيَادِ بْنِ جُبَيْرٍ، أَنّ ابْنَ عُمَرَ أَتَى عَلَى رَجُلٍ قَدْ أَنَاخَ بَدَنَتَهُ، فَقَالَ:" انْحَرْهَا قِيَامًا سُنَّةُ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ایک شخص کے پاس آئے جو اونٹ کو بٹھا کر ذبح کر رہا تھا آپ نے فرمایا اس کو کھڑا کر کے ذبح کرو یہ حضرت محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی سنت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16392]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16392، ترقيم محمد عوامة 15909)
حدیث نمبر: 15910 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ يُونُسَ، عَنْ زِيَادِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ " نَحَرَ ثَلَاثَ بُدْنٍ لَهُ قِيَامًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اپنے تین اونٹ کھڑا کر کے ذبح فرمائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16393]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16393، ترقيم محمد عوامة 15910)
حدیث نمبر: 15911 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنَ الزُّبَيْرِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا شَبَابَةُ، قَالَ: نا وَرْقَاءُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ الزُّبَيْرِ " يَنْحَرُهَا وَهِيَ قِيَامٌ مَعْقُولَةٌ إحْدَى يَدَيْهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن دینار فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن زبیر کو دیکھا وہ اونٹ کو کھڑا کر کے اس کا ایک ہاتھ باندھ کر اس کو ذبح فرما رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16394]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16394، ترقيم محمد عوامة 15911)