حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ،
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ الصواف سے مراد جو چار ٹانگوں پر کھڑا ہو اور صوافن سے مراد وہ گھوڑا جو تین ٹانگوں پر کھڑا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16380]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16380، ترقيم محمد عوامة 15898)