☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15900
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15900
حدیث نمبر: 15900 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، عَنْ أَيْمَنَ بْنِ نَابِلٍ أَبِي عِمْرَانَ، قَالَ: سَأَلْتُ طَاوُسًا عَنْ قَوْلِ اللَّهِ صَوَافَّ سورة الحج آية 36، قَالَ:" تُنْحَرُ قِيَامًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ایمن بن نابل ابی عمران فرماتی ہیں کہ میں نے حضرت طاؤس سے اللہ تعالیٰ کے ارشاد صواف کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا اونٹ کو کھڑا کر کے ذبح کرنا مراد ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16383]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16383، ترقيم محمد عوامة 15900)
پچھلی حدیث → (15899) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15901)