☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اونٹ کو کس چیز کے ساتھ قلادہ باندھیں گے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← اونٹ کو کس چیز کے ساتھ قلادہ باندھیں گے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 6
حدیث نمبر: 15794 مصنف ابن ابی شیبہ
وكِيعٌ ، هِشَامٍ الدَّسْتُوَائِيِّ ، قَتَادَةَ ، أَبِي حَسَّانَ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ ، عَنْ هِشَامٍ الدَّسْتُوَائِيِّ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَبِي حَسَّانَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ , أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " قَلَّدَ نَعْلَيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اونٹ کو نعلین کا قلادہ باندھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16268]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16268، ترقيم محمد عوامة 15794)
حدیث نمبر: 15795 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنُ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ: كَانَ ابْنُ عُمَرَ " يَجْمَعُ نَعْلَهُ مِنَ السَّنَةِ فَيُقَلِّدُهَا بَدَنَتَهُ , فَإِذَا عَجَزَتِ اشْتَرَى نِعَالًا جُدُدًا فَقَلَّدَهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سال میں جوتوں کو جمع فرماتے پھر ان کے ساتھ اونٹ کو قلادہ باندھتے، اور اگر عاجز آجاتے تو نئے جوتے خرید کر اس کو قلادہ ڈالتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16269]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16269، ترقيم محمد عوامة 15795)
حدیث نمبر: 15796 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ" كَانَ يُقَلِّدُ بَدَنَتَهُ نَعْلَيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نعلین کا قلادہ ڈالتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16270]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16270، ترقيم محمد عوامة 15796)
حدیث نمبر: 15797 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " قَلَّدَهَا جِرَابَةَ أُذُنِ مَزَادَةٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اونٹ کو مشکیزہ کے منہ کے برابر کھجور کی چھال کی رسی سے قلادہ باندھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16271]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16271، ترقيم محمد عوامة 15797)
حدیث نمبر: 15798 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنِ ابْنِ أَبِي رَوَّادٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ " قَلَّدَ مَرَّةً زَوْجًا جَدِيدًا مُجَرَّدًا مُشَرَّطًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ایک بار اونٹ کو قلادہ باندھا تسمہ والی کاٹے ہوئے نئے جوتیوں کے جوڑے سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16272]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16272، ترقيم محمد عوامة 15798)
حدیث نمبر: 15799 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ، عَن ابْنِ عُمَرَ بِنَحْوٍ مِنْ حَدِيثِ سُفْيَانَ عَنْ عَاصِمٍ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے اسی طرح مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16273]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16273، ترقيم محمد عوامة 15799)