☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15798
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15798
حدیث نمبر: 15798 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنِ ابْنِ أَبِي رَوَّادٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ " قَلَّدَ مَرَّةً زَوْجًا جَدِيدًا مُجَرَّدًا مُشَرَّطًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ایک بار اونٹ کو قلادہ باندھا تسمہ والی کاٹے ہوئے نئے جوتیوں کے جوڑے سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16272]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16272، ترقيم محمد عوامة 15798)
پچھلی حدیث → (15797) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15799)