☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15797
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15797
حدیث نمبر: 15797 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " قَلَّدَهَا جِرَابَةَ أُذُنِ مَزَادَةٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اونٹ کو مشکیزہ کے منہ کے برابر کھجور کی چھال کی رسی سے قلادہ باندھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16271]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16271، ترقيم محمد عوامة 15797)
پچھلی حدیث → (15796) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15798)