☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
محرم کا بھیڑیے کو مارنا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← محرم کا بھیڑیے کو مارنا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 9
حدیث نمبر: 15714 مصنف ابن ابی شیبہ
يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، ابْنِ حَرْمَلَةَ ، سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنِ ابْنِ حَرْمَلَةَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " يَقْتُلُ الْمُحْرِمُ الذِّئْبَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: محرم بھیڑیے کو مار سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16180]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16180، ترقيم محمد عوامة 15714)
حدیث نمبر: 15715 مصنف ابن ابی شیبہ
وكِيعٌ ، سُفْيَانَ ، ابْنِ حَرْمَلَةَ ، سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنِ ابْنِ حَرْمَلَةَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " يَقْتُلُ الْمُحْرِمُ الذِّئْبَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب سے اسی طرح مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16181]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16181، ترقيم محمد عوامة 15715)
حدیث نمبر: 15716 مصنف ابن ابی شیبہ
وكِيعٌ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ وَبْرَةَ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: " يَقْتُلُ الْمُحْرِمُ الذِّئْبَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ محرم بھیڑیے کو مار سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16182]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16182، ترقيم محمد عوامة 15716)
حدیث نمبر: 15718 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: " اطْرُدِ الذِّئْبَ عَنْ رَحْلِكَ وَأَنْتَ مُحْرِمٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ بھیڑیے کو اپنی سواری سے دور کردو اگرچہ تم محرم ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16183]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16183، ترقيم محمد عوامة 15718)
حدیث نمبر: 15719 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَاتِمٌ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَرْمَلَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: " يَقْتُلُ الْمُحْرِمُ الذِّئْبَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب فرماتے ہیں محرم بھیڑیے کو مار سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16184]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16184، ترقيم محمد عوامة 15719)
حدیث نمبر: 15720 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا أَبُو الْمُبَارَكِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ ذُؤَيْبٍ، قَالَ: " يُقْتَلُ الذِّئْبُ فِي الْحَرَمِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قبیصہ بن زویب فرماتے ہیں کہ حرم میں بھیڑیے کو مارا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16185]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16185، ترقيم محمد عوامة 15720)
حدیث نمبر: 15721 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ إسْمَاعِيلَ، عَنِ الْحَسَنِ، وَعَطَاءٍ في " الْمُحْرِمِ يَقْتُلُ الذِّئْبَ وَالْأَسَدَ , قَالَا: اقْتُلْهُ فَإِنَّهُ عَدُوٌّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء اور حضرت حسن سے دریافت کیا گیا کہ محرم بھیڑیے اور شیر کو مار سکتا ہے؟ آپ حضرات نے فرمایا کہ ان کو مارا جائے گا کیونکہ یہ انسان کے دشمن ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16186]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16186، ترقيم محمد عوامة 15721)
حدیث نمبر: 15722 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُمَرَ ، قَالَ: " يَقْتُلُ الْمُحْرِمُ الذِّئْبَ وَالْحَيَّةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ محرم بھیڑیے اور سانپ کو مار سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16187]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16187، ترقيم محمد عوامة 15722)
حدیث نمبر: 15723 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " اقْتُلِ الذِّئْبَ , وَكُلَّ عَدُوٍّ لَمْ يُذْكَرْ فِي الْكِتَابِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ بھیڑیے کو مارا جائے گا اور ہر اس انسانی دشمن (درندے) کو جس کا کتاب اللہ میں ذکر نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16188]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16188، ترقيم محمد عوامة 15723)