حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ إسْمَاعِيلَ، عَنِ الْحَسَنِ، وَعَطَاءٍ في " الْمُحْرِمِ يَقْتُلُ الذِّئْبَ وَالْأَسَدَ , قَالَا: اقْتُلْهُ فَإِنَّهُ عَدُوٌّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء اور حضرت حسن سے دریافت کیا گیا کہ محرم بھیڑیے اور شیر کو مار سکتا ہے؟ آپ حضرات نے فرمایا کہ ان کو مارا جائے گا کیونکہ یہ انسان کے دشمن ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16186]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16186، ترقيم محمد عوامة 15721)