☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15721
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15721
حدیث نمبر: 15721 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ إسْمَاعِيلَ، عَنِ الْحَسَنِ، وَعَطَاءٍ في " الْمُحْرِمِ يَقْتُلُ الذِّئْبَ وَالْأَسَدَ , قَالَا: اقْتُلْهُ فَإِنَّهُ عَدُوٌّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء اور حضرت حسن سے دریافت کیا گیا کہ محرم بھیڑیے اور شیر کو مار سکتا ہے؟ آپ حضرات نے فرمایا کہ ان کو مارا جائے گا کیونکہ یہ انسان کے دشمن ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16186]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16186، ترقيم محمد عوامة 15721)
پچھلی حدیث → (15720) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15722)