حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " اقْتُلِ الذِّئْبَ , وَكُلَّ عَدُوٍّ لَمْ يُذْكَرْ فِي الْكِتَابِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ بھیڑیے کو مارا جائے گا اور ہر اس انسانی دشمن (درندے) کو جس کا کتاب اللہ میں ذکر نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16188]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16188، ترقيم محمد عوامة 15723)