☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15723
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15723
حدیث نمبر: 15723 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " اقْتُلِ الذِّئْبَ , وَكُلَّ عَدُوٍّ لَمْ يُذْكَرْ فِي الْكِتَابِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ بھیڑیے کو مارا جائے گا اور ہر اس انسانی دشمن (درندے) کو جس کا کتاب اللہ میں ذکر نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16188]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16188، ترقيم محمد عوامة 15723)
پچھلی حدیث → (15722) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15724)