☽ 17 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في يوم الحج الأكبر
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الحج← في يوم الحج الأكبر
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 11
Hadith No.: 15337 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي أَوْفَى
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي أَوْفَى ، وَسَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ، يَقُولَانِ: " الْحَجُّ الْأَكْبَرُ يَوْمُ النَّحْرِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن ابی اوفیٰ اور حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ حج اکبر یوم النحر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15786]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15786، ترقيم محمد عوامة 15337)
Hadith No.: 15338 Musannaf Ibn Abi Shaibah
وكِيعٌ ، عُمَرَ بْنِ الْوَلِيدِ الشَّنِّيِّ ، عَبَّادِ بْنِ شِهَابٍ الْعَصَرِيِّ ، أَبِيهِ ، عُمَرُ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ الْوَلِيدِ الشَّنِّيِّ ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ شِهَابٍ الْعَصَرِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ : الْحَجُّ الْأَكْبَرُ يَوْمُ عَرَفَةَ ,
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمر نے ارشاد فرمایا کہ حج اکبر سے مراد عرفہ کا دن ہے، راوی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن المسیب سے اس کا ذکر کیا تو آپ نے فرمایا کہ میں آپ کو حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے خبر دیتا ہوں کہ حضرت عمر فرماتے ہیں کہ حج اکبر سے مراد عرفہ کا دن ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15787]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15787، ترقيم محمد عوامة 15338)
Hadith No.: 15339 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، قَالَ: سَأَلْتُ مُحَمَّدًا عَنْ يَوْمِ الْحَجِّ الْأَكْبَرِ؟ فَقَالَ:" كَانَ يَوْمٌ وَافَقَ فِيهِ حَجَّ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , وَحَجَّ أَهْلِ الْمِلَلِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت محمد سے حج اکبر کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا کہ یہ وہ دن تھا جس دن رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا حج اور دوسرے مذاہب والوں کا حج موافق ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15789]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15789، ترقيم محمد عوامة 15339)
Hadith No.: 15340 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، قَالَ: سَأَلْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ شَدَّادٍ عَنِ الْحَجِّ الْأَكْبَرِ؟ فَقَالَ: " الْحَجُّ الْأَكْبَرُ يَوْمُ النَّحْرِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن شداد سے حج اکبر کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا کہ حج اکبر سے مراد قربانی کا دن ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15790]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15790، ترقيم محمد عوامة 15340)
Hadith No.: 15341 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْحَارِثِ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: " يَوْمُ الْحَجُّ الْأَكْبَرِ يَوْمُ النَّحْرِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حج اکبر سے مراد قربانی کا دن ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15791]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15791، ترقيم محمد عوامة 15341)
Hadith No.: 15342 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ الْجَزَّارِ، عَنْ عَلِيٍّ ، أَنَّهُ " لَقِيَهُ رَجُلٌ يَوْمَ النَّحْرِ , فَأَخَذَ بِلِجَامِهِ فَسَأَلَهُ عَنِ الْحَجِّ الْأَكْبَرِ؟ فَقَالَ: هُوَ هَذَا الْيَوْمُ".
Translation: اردو ترجمہ
ایک شخص نے یوم النحر میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کی سواری کی لگام پکڑی اور پوچھا کہ حج اکبر سے کیا مراد ہے؟ آپ نے فرمایا کہ آج کا دن ہی مراد ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15792]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15792، ترقيم محمد عوامة 15342)
Hadith No.: 15343 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سِنَانٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْمُغِيرَةُ بْنُ شُعْبَةَ، عَلَى بَعِيرٍ، فَقَالَ: " هَذَا يَوْمُ النَّحْرِ , وَهَذَا يَوْمُ الْأَضْحَى , وَهَذَا يَوْمُ الْحَجِّ الْأَكْبَرِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ بن شعبہ اونٹ پر سوار ہو کر فرما رہے تھے کہ یہ قربانی کا دن ہے، یہ عید الاضحی کا دن ہے اور یہی حج اکبر کا دن ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15793]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15793، ترقيم محمد عوامة 15343)
Hadith No.: 15344 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَامِرٍ، قَالَ: " الْحَجُّ الْأَكْبَرُ يَوْمٌ يُهْرَاقُ فِيهِ الدَّمُ , وَيُحَلُّ فِيهِ الْحَرَامُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ حج اکبر سے مراد وہ دن ہے جس دن قربانی کی جاتی ہے اور احرام کو کھولا جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15794]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15794، ترقيم محمد عوامة 15344)
Hadith No.: 15345 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنَ أَبِي أَوْفَى
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، وعَيَّاشٍ الْعَامِرِيِّ، أنهما سَمِعَا ابْنَ أَبِي أَوْفَى ، يَقُولُ: " الْحَجُّ الْأَكْبَرُ يَوْمُ النَّحْرِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابی اوفی ارشاد فرماتے ہیں کہ حج اکبر سے مراد قربانی والا دن ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15795]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15795، ترقيم محمد عوامة 15345)
Hadith No.: 15346 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " الْحَجُّ الْأَكْبَرُ يَوْمُ النَّحْرِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حج اکبر سے مراد قربانی کا دن ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15796]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15796، ترقيم محمد عوامة 15346)
Hadith No.: 15347 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ، قَالَ: " الْحَجُّ الْأَكْبَرُ يَوْمُ النَّحْرِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو جحیفہ فرماتے ہیں کہ حج اکبر سے مراد قربانی کا دن ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15797]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15797، ترقيم محمد عوامة 15347)