حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، قَالَ: سَأَلْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ شَدَّادٍ عَنِ الْحَجِّ الْأَكْبَرِ؟ فَقَالَ: " الْحَجُّ الْأَكْبَرُ يَوْمُ النَّحْرِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن شداد سے حج اکبر کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا کہ حج اکبر سے مراد قربانی کا دن ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15790]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15790، ترقيم محمد عوامة 15340)