☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15339
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15339
حدیث نمبر: 15339 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، قَالَ: سَأَلْتُ مُحَمَّدًا عَنْ يَوْمِ الْحَجِّ الْأَكْبَرِ؟ فَقَالَ:" كَانَ يَوْمٌ وَافَقَ فِيهِ حَجَّ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , وَحَجَّ أَهْلِ الْمِلَلِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت محمد سے حج اکبر کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا کہ یہ وہ دن تھا جس دن رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا حج اور دوسرے مذاہب والوں کا حج موافق ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15789]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15789، ترقيم محمد عوامة 15339)
پچھلی حدیث → (15338) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15340)