☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات عدت میں حج کرنے کو ناپسند کرتے ہیں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← جو حضرات عدت میں حج کرنے کو ناپسند کرتے ہیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 14865 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ حَبِيبٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب سے مروی ہے کہ حضرت عمر نے ان عورتوں کو واپس بھیج دیا تھا جو عدت میں حج یا عمرہ کرنے آئیں تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15273]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15273، ترقيم محمد عوامة 14865)
حدیث نمبر: 14866 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي الْمِقْدَامِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: " الْمُتَوَفَّى عَنْهَا وَالْمُطَلَّقَةُ ثَلَاثًا لَا تَحُجُّ , وَلَا تَعْتَمِرُ , وَلَا تَلْبَسُ مُجَسِّدًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب فرماتے ہیں کہ وہ عورت جس کا شوہر فوت ہوجائے اور وہ عورت جو طلاق یافتہ ہو وہ نہ حج کرے نہ عمرہ اور نہ ہی زعفران میں رنگے ہوئے کپڑے استعمال کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15275]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15275، ترقيم محمد عوامة 14866)
حدیث نمبر: 14867 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ حُمَيْدٍ الْأَعْرَجِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، أَنّ عُمَرَ ، وَعُثْمَانَ " رَدَّ نِسْوَةً حَاجَّاتٍ وَمُعْتَمِرَاتٍ , حَتَّى اعْتَدَدْنَ فِي بُيُوتِهِنَّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد سے مروی ہے کہ حضرت عمر اور حضرت عثمان نے ان عورتوں کو واپس بھیج دیا تھا جو حج یا عمرہ کرنے آئیں تھیں یہاں تک کہ وہ اپنی عدت اپنی گھروں میں گزاریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15276]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15276، ترقيم محمد عوامة 14867)