حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي الْمِقْدَامِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: " الْمُتَوَفَّى عَنْهَا وَالْمُطَلَّقَةُ ثَلَاثًا لَا تَحُجُّ , وَلَا تَعْتَمِرُ , وَلَا تَلْبَسُ مُجَسِّدًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب فرماتے ہیں کہ وہ عورت جس کا شوہر فوت ہوجائے اور وہ عورت جو طلاق یافتہ ہو وہ نہ حج کرے نہ عمرہ اور نہ ہی زعفران میں رنگے ہوئے کپڑے استعمال کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15275]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15275، ترقيم محمد عوامة 14866)