حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ حَبِيبٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ،
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب سے مروی ہے کہ حضرت عمر نے ان عورتوں کو واپس بھیج دیا تھا جو عدت میں حج یا عمرہ کرنے آئیں تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15273]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15273، ترقيم محمد عوامة 14865)