حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ، عَنْ حَبِيبٍ الْمُعَلِّمِ، قَالَ: سَأَلْتُ عَطَاءً عَنِ " الْمُطَلَّقَةِ ثَلَاثًا وَالْمُتَوَفَّى عَنْهَا تَحُجَّانِ فِي عِدَّتِهِمَا؟ فَقَالَ: نَعَمْ" ,
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ تین طلاق یافتہ عورت اور وہ عورت جس کا شوہر فوت ہوجائے اپنی عدت میں حج کرسکتی ہے؟ آپ نے فرمایا ہاں، حضرت حبیب فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بھی یہی فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15271]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15271، ترقيم محمد عوامة 14864)