☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رمی کس وقت کی جائے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← رمی کس وقت کی جائے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 10
حدیث نمبر: 14790 مصنف ابن ابی شیبہ
حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، حَجَّاجٍ ، الْحَكَمِ ، مِقْسَمٍ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنِ الْحَكَمِ ، عَنْ مِقْسَمٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " يَرْمِي الْجِمَارَ إذَا زَالَتِ الشَّمْسُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم زوال شمس کے بعد رمی فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15194]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15194، ترقيم محمد عوامة 14790)
حدیث نمبر: 14791 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ " كَانَ يَرْمِي الْجِمَارَ إذَا زَاغَتِ الشَّمْسُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سورج کے زائل ہونے کے بعد رمی کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15195]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15195، ترقيم محمد عوامة 14791)
حدیث نمبر: 14792 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: رَأَيْتُ عُمَرَ " يَخْرُجُ إذَا زَالَتِ الشَّمْسُ يَرْمِي الْجِمَارَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سائب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر کو دیکھا جب سورج زائل ہونا شروع ہوا تو آپ رمی کے لیے نکلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15196]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15196، ترقيم محمد عوامة 14792)
حدیث نمبر: 14793 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، قَالَ: " يُرْمَى الْجِمَارُ إذَا طَلَعَتِ الشَّمْسُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما طلوع شمس کے بعد رمی کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15197]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15197، ترقيم محمد عوامة 14793)
حدیث نمبر: 14794 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ الزُّبَيْرِ وَعُبَيْدَ بْنِ عُمَيْرٍ " يَرْمِيَانِ الْجِمَارَ بَعْدَمَا زَالَتِ الشَّمْسُ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن دینار فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن زبیر اور حضرت عبید بن عمیر کو زوال شمس کے بعد رمی کرتے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15198]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15198، ترقيم محمد عوامة 14794)
حدیث نمبر: 14795 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، قَالَ: رَمَقْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ رَمَاهَا عِنْدَ الظَّهِيرَةِ قَبْلَ أَنْ تَزُولَ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما دوپہر کے وقت زوال سے قبل رمی کے لیے نکلتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15199]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15199، ترقيم محمد عوامة 14795)
حدیث نمبر: 14796 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إدْرِيسَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُثْمَانَ، قَالَ: رَأَيْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ " يَتَحَيَّنُ زَوَالَ الشَّمْسِ فَيَرْمِي الْجِمَارَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عثمان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کو دیکھا کہ انھوں نے زوال شمس کا انتظار کیا پھر جمرات کی رمی کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15200]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15200، ترقيم محمد عوامة 14796)
حدیث نمبر: 14797 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي إسْمَاعِيلَ، قَالَ: رَأَيْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ وَطَاوُسًا " يَرْمِيَانِ الْجِمَارَ عِنْدَ زَوَالِ الشَّمْسِ وَيُطِيلَانِ الْقِيَامَ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن ابو اسماعیل فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر اور حضرت طاؤس کو دیکھا کہ انھوں نے زوال شمس کے بعد رمی کی اور کافی دیر تک ان کے پاس قیام کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15201]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15201، ترقيم محمد عوامة 14797)
حدیث نمبر: 14798 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ مِثْلَهُ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے اسی طرح مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15202]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15202، ترقيم محمد عوامة 14798)
حدیث نمبر: 14799 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: سَمِعْتُ عَطَاءً يَقُولُ: " لَا تَرْمِ الْجَمْرَةَ حَتَّى تَزُولَ الشَّمْسُ فَعَاوَدْتُهُ فِي ذَلِكَ , فَقَالَ ذَلِكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ابن جریج نے فرمایا کہ میں نے عطاء کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ زوال شمس سے پہلے جمرات کو رمی مت کرو۔ میں نے دوبارہ پوچھا تو یہی جواب دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15203]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15203، ترقيم محمد عوامة 14799)