حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: سَمِعْتُ عَطَاءً يَقُولُ: " لَا تَرْمِ الْجَمْرَةَ حَتَّى تَزُولَ الشَّمْسُ فَعَاوَدْتُهُ فِي ذَلِكَ , فَقَالَ ذَلِكَ"
Translation: اردو ترجمہ
ابن جریج نے فرمایا کہ میں نے عطاء کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ زوال شمس سے پہلے جمرات کو رمی مت کرو۔ میں نے دوبارہ پوچھا تو یہی جواب دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15203]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15203، ترقيم محمد عوامة 14799)