حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي إسْمَاعِيلَ، قَالَ: رَأَيْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ وَطَاوُسًا " يَرْمِيَانِ الْجِمَارَ عِنْدَ زَوَالِ الشَّمْسِ وَيُطِيلَانِ الْقِيَامَ".
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن ابو اسماعیل فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر اور حضرت طاؤس کو دیکھا کہ انھوں نے زوال شمس کے بعد رمی کی اور کافی دیر تک ان کے پاس قیام کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15201]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15201، ترقيم محمد عوامة 14797)