حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إدْرِيسَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُثْمَانَ، قَالَ: رَأَيْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ " يَتَحَيَّنُ زَوَالَ الشَّمْسِ فَيَرْمِي الْجِمَارَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عثمان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کو دیکھا کہ انھوں نے زوال شمس کا انتظار کیا پھر جمرات کی رمی کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15200]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15200، ترقيم محمد عوامة 14796)