☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من قال: إذا لبد (أو) عقص أو (ضفر) فعليه الحق
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الحج← من قال: إذا لبد (أو) عقص أو (ضفر) فعليه الحق
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 7
Hadith No.: 14721 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " مَنْ ضَفَرَ , أَوْ لَبَّدَ , أَوْ عَقَصَ فَلْيَحْلِقْ" ,
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عامر فرماتے ہیں کہ جو بالوں کو گوندھے، یا چوٹی بنائے تو اس پر ان کا حلق کروانا ہے، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جس کی وہ نیت کرے وہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15115]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15115، ترقيم محمد عوامة 14721)
Hadith No.: 14722 Musannaf Ibn Abi Shaibah
مَيْمُونَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ الْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: خَرَجْتُ مَعَ خَالَتِي مَيْمُونَةَ فَلَبَّدْتُ رَأْسِي بِعَسَلٍ أَوْ بِغِرَا فَتَنَشَّرَ , فَشَقَّ عَلَيَّ وَأَنَا مُحْرِمٌ فَسَأَلْتُهَا؟ فَقَالَتْ:" اغْمِسْ رَأْسَكَ فِي مَاءٍ مِرَارًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ میں اپنی پھوپھی حضرت میمونہ کے ساتھ سفر حج پر نکلا، انھوں نے میرے سر کو شہد یا گوند سے گوندھ دیا، جس کی وجہ سے بال بکھر گئے، اور مجھے انھوں نے مشقت میں ڈال دیا حالانکہ میں حالت احرام میں تھا، میں نے آپ سے دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا کہ اپنے سر کو پانی میں بار بار غوطہ دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15117]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15117، ترقيم محمد عوامة 14722)
Hadith No.: 14723 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ جَعْفَرٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: " مَنْ لَبَّدَ , أَوْ عَقَصَ , أَوْ ضَفَرَ فَقَدْ وَجَبَ عَلَيْهِ الْحَلْقُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جو بالوں کو گوندھے، یا چوٹی بنائے تو اس پر ان کا حلق کروانا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15118]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15118، ترقيم محمد عوامة 14723)
Hadith No.: 14724 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الأَزْرَقِ بْنِ قَيْسٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنْ عُمَرَ قَالَ:" مَنْ لَبَّدَ , أَوْ ضَفَرَ، أَوْ فَتَلَ، فَلْيَحْلِقْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمر ارشاد فرماتے ہیں کہ جو شخص بالوں کو گوندھے یا چوٹی بنائے یا بٹ دیکر مضبوط کرے اس پر ان کا حلق کروانا ضروری ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15119]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15119، ترقيم محمد عوامة 14724)
Hadith No.: 14725 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ وَرْدَانَ، عَنْ عَوْفٍ، عَنْ شَيْخٍ، قَالَ: سَأَلْتُ عَنْهُ فَزَعَمُوا أَنَّهُ أَبُو الْمُهَلَّبِ، قَالَ: " مَنْ لَبَّدَ , أَوْ ضَفَرَ فَقَدْ وَجَبَ عَلَيْهِ الْحَلْقُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو المھلب سے دریافت کیا گیا، فرمایا جو بالوں کو گوندھے یا چوٹی بنائے اس پر بالوں کا حلق کروانا ضروری ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15120]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15120، ترقيم محمد عوامة 14725)
Hadith No.: 14726 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " كَانَ يُقَالُ مَنْ لَبَّدَ , أَوْ ضَفَرَ فَلْيَحْلِقْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جو بالوں کو گوندھے یا چوٹی بنائے اس پر حلق کرنا ضروری ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15121]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15121، ترقيم محمد عوامة 14726)
Hadith No.: 14727 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عُمَرُ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، قَالَ: وَضَعْتُ عَلَى رَأْسِي طِينًا قَبْلَ أَنْ أُحْرِمَ، فَلَقِيتُ ابْنَ الزُّبَيْرِ , فَقَالَ: أَمَّا عُمَرُ " فَكَانَ يَرَى الْحَلْقَ عَلَى مَنْ لَبَّدَ" ,
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابی ملیکہ فرماتے ہیں کہ میں نے احرام باندھنے سے قبل اپنے سر پر مٹی رکھ دی، میری حضرت ابن زبیر سے ملاقات ہوئی، آپ نے فرمایا کہ حضرت عمر بالوں کے گوندھنے والے پر حلق کو لازم کرتے ہیں جبکہ میرے نزدیک وہ ہے جس کی نیت کی جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15122]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15122، ترقيم محمد عوامة 14727)