ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " مَنْ ضَفَرَ , أَوْ لَبَّدَ , أَوْ عَقَصَ فَلْيَحْلِقْ" ,
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عامر فرماتے ہیں کہ جو بالوں کو گوندھے، یا چوٹی بنائے تو اس پر ان کا حلق کروانا ہے، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جس کی وہ نیت کرے وہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15115]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15115، ترقيم محمد عوامة 14721)