مَيْمُونَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ الْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: خَرَجْتُ مَعَ خَالَتِي مَيْمُونَةَ فَلَبَّدْتُ رَأْسِي بِعَسَلٍ أَوْ بِغِرَا فَتَنَشَّرَ , فَشَقَّ عَلَيَّ وَأَنَا مُحْرِمٌ فَسَأَلْتُهَا؟ فَقَالَتْ:" اغْمِسْ رَأْسَكَ فِي مَاءٍ مِرَارًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ میں اپنی پھوپھی حضرت میمونہ کے ساتھ سفر حج پر نکلا، انھوں نے میرے سر کو شہد یا گوند سے گوندھ دیا، جس کی وجہ سے بال بکھر گئے، اور مجھے انھوں نے مشقت میں ڈال دیا حالانکہ میں حالت احرام میں تھا، میں نے آپ سے دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا کہ اپنے سر کو پانی میں بار بار غوطہ دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15117]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15117، ترقيم محمد عوامة 14722)