☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اگر محرم شکار کر لے تو وہ بکری کی قربانی کرے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← اگر محرم شکار کر لے تو وہ بکری کی قربانی کرے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 14627 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ عُيَيْنَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: كُنْتُ عِنْدَ ابْنِ عَبَّاسٍ فَأَتَاهُ رَجُلٌ , فَقَالَ: إنِّي أَهْدَيْتُ بَدَنَةً , وَإِنِّي أَضْلَلْتهَا بِالطَّرِيقِ فَهَلْ يُجْزِئُ عَنِّي؟ فَقَالَ:" إنْ كَانَتْ فِي نَذْرٍ , أَوْ فِي كَفَّارَةٍ فَوَافَى بِهَا الْبَيْتُ فَلَا إخَالُكَ وَافَيْتَ بِهَا , وَإِنْ كَانَتْ تَطَوُّعًا" , قَالَ: قُلْتُ: فِيهِ وَلَوْ شَاةً؟ قَالَ:" نَعَمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے ساتھ تھا، ایک شخص حاضر ہوا اور عرض کیا: میں نے اونٹ کی ھدی بھیجی تھی، میں نے اس کو راستے میں گم کردیا، تو کیا وہ اونٹ میری طرف سے کافی ہوجائے گا؟ آپ نے ارشاد فرمایا کہ اگر وہ نذر یا کفارہ کی تھی تو پھر اس کو پورا کر بیت اللہ میں وہ تیری طرف سے پوری ادا نہ ہوئی، اور اگر وہ نفل قربانی تھی تو پھر ادا ہوگئی۔ راوی کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا کہ: اس میں اگرچہ بکری ہو؟ آپ نے ارشاد فرمایا ہاں اگرچہ بکری ہی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15015]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15015، ترقيم محمد عوامة 14627)
حدیث نمبر: 14628 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، أَنّ عُمَرَ " قَضَى فِي الْأَرْنَبِ جَقْرَةً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر نے خرگوش کے شکار کرنے پر بھیڑ کے چھوٹے بچہ کا حکم فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15016]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15016، ترقيم محمد عوامة 14628)
حدیث نمبر: 14629 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي زَائِدَةَ، عَنْ زَكَرِيَّا، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " فِي الْأَرْنَبِ كَفٌّ مِنْ طَعَامٍ فَمَا دُونَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی ارشاد فرماتے ہیں کہ خرگوش کے شکار کرنے پر ایک ہتھیلی یا اس سے کم کھانا صدقہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15017]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15017، ترقيم محمد عوامة 14629)
حدیث نمبر: 14630 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَسْبَاطُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " فِي الْأَرْنَبِ شَاةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ خرگوش کے شکار کرنے پر بکری لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15018]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15018، ترقيم محمد عوامة 14630)
حدیث نمبر: 14631 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ: حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَقِيلٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ، قَالَ: " فِي الْأَرْنَبِ مَا دُونَ الْمُسِنَّةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ خرگوش کے شکار پر گائے یا بکری کا تین سال سے کم کا بچہ لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15019]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15019، ترقيم محمد عوامة 14631)