حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي زَائِدَةَ، عَنْ زَكَرِيَّا، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " فِي الْأَرْنَبِ كَفٌّ مِنْ طَعَامٍ فَمَا دُونَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبی ارشاد فرماتے ہیں کہ خرگوش کے شکار کرنے پر ایک ہتھیلی یا اس سے کم کھانا صدقہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15017]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15017، ترقيم محمد عوامة 14629)