ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ عُيَيْنَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: كُنْتُ عِنْدَ ابْنِ عَبَّاسٍ فَأَتَاهُ رَجُلٌ , فَقَالَ: إنِّي أَهْدَيْتُ بَدَنَةً , وَإِنِّي أَضْلَلْتهَا بِالطَّرِيقِ فَهَلْ يُجْزِئُ عَنِّي؟ فَقَالَ:" إنْ كَانَتْ فِي نَذْرٍ , أَوْ فِي كَفَّارَةٍ فَوَافَى بِهَا الْبَيْتُ فَلَا إخَالُكَ وَافَيْتَ بِهَا , وَإِنْ كَانَتْ تَطَوُّعًا" , قَالَ: قُلْتُ: فِيهِ وَلَوْ شَاةً؟ قَالَ:" نَعَمْ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے ساتھ تھا، ایک شخص حاضر ہوا اور عرض کیا: میں نے اونٹ کی ھدی بھیجی تھی، میں نے اس کو راستے میں گم کردیا، تو کیا وہ اونٹ میری طرف سے کافی ہوجائے گا؟ آپ نے ارشاد فرمایا کہ اگر وہ نذر یا کفارہ کی تھی تو پھر اس کو پورا کر بیت اللہ میں وہ تیری طرف سے پوری ادا نہ ہوئی، اور اگر وہ نفل قربانی تھی تو پھر ادا ہوگئی۔ راوی کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا کہ: اس میں اگرچہ بکری ہو؟ آپ نے ارشاد فرمایا ہاں اگرچہ بکری ہی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15015]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15015، ترقيم محمد عوامة 14627)