حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنِ الصَّلْتِ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ صَهْبَانَ، قَالَ: " رَأَيْتُ عُثْمَانَ بِالْأَبْطَحِ وَإِنَّ فُسْطَاطَهُ مَضْرُوبٌ , وَإِنَّ سَيْفَهُ مُعَلَّقٌ بِالْفُسْطَاطِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عقبہ بن صھبان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عثمان کو مقام ابطح میں دیکھا، آپ کا خیمہ نصب تھا اور آپ کی تلوار خیمے میں لٹک رہی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15014]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15014، ترقيم محمد عوامة 14626)