☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14626
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14626
حدیث نمبر: 14626 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنِ الصَّلْتِ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ صَهْبَانَ، قَالَ: " رَأَيْتُ عُثْمَانَ بِالْأَبْطَحِ وَإِنَّ فُسْطَاطَهُ مَضْرُوبٌ , وَإِنَّ سَيْفَهُ مُعَلَّقٌ بِالْفُسْطَاطِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عقبہ بن صھبان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عثمان کو مقام ابطح میں دیکھا، آپ کا خیمہ نصب تھا اور آپ کی تلوار خیمے میں لٹک رہی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15014]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15014، ترقيم محمد عوامة 14626)
پچھلی حدیث → (14625) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14627)